اپنے قریبی دوست کی ناگہانی موت کے باعث کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، عمر گل کا انکشاف
آج بھی اپنے دوست کو بہت یاد کرتا ہوں، اب کراچی آنے کو دل نہیں کرتا کیونکہ یہاں بہت سی یادیں ہیں، اس حادثے کے بعد میری زندگی تبدیل ہوگئی، سب کچھ دل سے اتر گیا ہے : سابق فاسٹ باولر
ذیشان مہتاب بدھ 1 مئی 2024 11:17
(جاری ہے)
ان کا مزید کہنا تھا کہ میں آج بھی اپنے دوست کو بہت یاد کرتا ہوں، مجھے آپریشن کیلئے کراچی آئے ہوئے ایک ماہ ہوگیا ہے، اس دوران میں نے کسی دوست سے باہر چلنے کا نہیں کہا، میرا اب کراچی آنے کو دل نہیں کرتا کیونکہ یہاں میری بہت سی یادیں ہیں، اس حادثے کے بعد میری زندگی تبدیل ہوگئی تھی، سب کچھ میرے دل سے اتر گیا ہے۔
واضح رہے کہ 41 سالہ عمر گل نے 2003ء میں انٹرنیشنل ڈیبیو کیا اور 47 ٹیسٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ تیز گیند باز نے 34.06 کی اوسط سے 163 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ون ڈے میں 29.34 کی اوسط سے 179 وکٹیں حاصل کیں۔ عمر گل نے 2003ء اور 2016ء کے درمیان 60 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز بھی کھیلے اور 16.97 کی اوسط سے 85 وکٹیں حاصل کیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل دنیائے کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
اعظم خان کی جانب سے پسینہ صاف کرنے کیلئے ڈالرز کا استعمال
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.