وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف تین گواہوں نے حقائق اُگل دئے
سمیرا فقیرحسین پیر 19 فروری 2018 13:50
(جاری ہے)
ان میں سے ایک گواہ کے ملک سے باہر اور ملک میں موجود اثاثوں کی تفصیلات بھی حاصل ہو چکی ہیں۔ ہوا یہ ہے کہ انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھی چکر دئے رکھا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب جب نیب کورٹ میں پیش ہوئے تو وزیر اعلیٰ نے کہا کہ میرا کسی سے کوئی تعلق نہیں ہے، تمام کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ہیں، میرا کسی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
آپ بے شک ریکارڈ لے لیں، جب وزیر اعلیٰ کوئی بات نہیں مان رہے تھے تو نیب نے ایک دستاویز کی کاپی نکالی اور پوچھا کہ یہ کس کے دستخط ہیں؟ وہ دستخط خود وزیر اعلیٰ پنجاب کے تھے ، جس میں ایک کمپنی کا ٹھیکہ منسوخ کر کے دوسری کمپنی کو دینے کی منظوری دی ہوئی تھی۔ انہوں نے مزید کیا بتایا آپ بھی دیکھیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زیرالتوا منصوبوں پر تعمیراتی کام میں حائل روکاوٹوں کو دور کر کے جلد مکمل کیا جائے ، احسن اقبال
-
پاکستان میں آٹا 800 روپے کلو ہوگیا، بھارتی میڈیا نے جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں
-
پاکستان کی گندم کی درآمدات میں اضافہ متوقع ہے، ورلڈ بینک
-
آج کے مسلمان اور کافر، بس یہی دو سینٹ کا فرق ہے!
-
نگران وفاقی حکومت نے 35 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کی ، تفصیلات منظرعام پرآگئیں
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پرویزالٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعظم شہبازشریف کامتحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ طحنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارتعزیت
-
امریکا کو پاکستان کی جانب سے اڈے دینے کے قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان دفترخارجہ
-
اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے، دوسروں سے بھی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
-
امریکی پولیس کی سدھو موسے والا کے قاتل گولڈی برار کے مارے جانے کی تردید
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.