اسحاق ڈار، حافظ عبدالکریم کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف ہائیکورٹ میںدرخواست دائر کر دی گئی
کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپائے،بیرون ملک سفر کی تفصیلات فراہم نہیں کیں،بینک اکائونٹس کی غلط تفصیلات فراہم کیں‘ موقف
پیر 19 فروری 2018 19:06
(جاری ہے)
اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے عدالتی اشتہاری اسحاق ڈار اور کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپانے پر حافظ عبدالکریم کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے مگر الیکشن اپیلٹ نے کسی قانونی جواز کے بغیر ان کے کاغذات نامزدگی منظور کرتے ہوئے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔
دونوں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی میں اپنے اثاثے چھپائے،بیرون ملک سفر کی تفصیلات فراہم نہیں کیں،بینک اکائونٹس کی غلط تفصیلات فراہم کیں۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ کاغذات نامزدگی میں آئین کے آرٹیکل 62اور 63کا اطلاق نہ کئے جانے پر اسحاق ڈار اور حافظ عبدالکریم کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.