وزیر مملکت طلال چوہدری (کل) ایوان بالا میں خودکار اسلحہ پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے تحریک پر بحث سمیٹیں گے

پیر 19 فروری 2018 22:44

وزیر مملکت طلال چوہدری (کل) ایوان بالا میں خودکار اسلحہ پر پابندی عائد ..
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2018ء) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری (کل) منگل کو ایوان بالا میں خودکار اسلحہ پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے تحریک پر بحث سمیٹیں گے۔

(جاری ہے)

پیر کو اس تحریک پر سینیٹر جہانزیب جمالدینی، اعظم موسیٰ خیل، عثمان کاکڑ، اعجاز دھامرہ اور دیگر ارکان نے اظہار خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :