امیتابھ بچن کی ایک دھمکی پر ٹویٹر ٹیم بھارت پہنچ گئی
منگل 20 فروری 2018 15:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارتی میگا سٹار امیتابھ بچن نے ٹویٹر پر اپنے فالوررز کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے پریشانی کے عالم میں پچھلے ماہ پیغام دیا تھا کہ وہ پیغام کے لیے استعمال کیے جانے والے پلیٹ فارم " ٹویٹر " کو چھوڑ رہاہے۔
امیتابھ بچن کے پیغام کے بعد مائیکر و بلاگنگ سائٹ ٹویٹر کی ٹیم ہی بھارت پہنچ گئی ، ٹیم نے امیتابھ بچن کو ٹویٹر کے استعمال کے بارے میں مفید معلومات دیں اور بتایا کہ ٹویٹر کس طرح کام کرتاہے۔واضح رہے پہلی فروری کو امیتابھ بچن کے فالوررز کی تعداد 33 ملین سے کم ہو کر 32۔9 ملین رہ گئی تھی۔ تاہم اب ان کے فین فالوررز کی تعداد 33.1ملین ہو گئی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.