83سالہ بوڑھے شخص نے خود سے 53 سالہ چھوٹی لڑکی سے شادی کر لی
مقدس فاروق اعوان منگل 20 فروری 2018 15:20
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق بوڑھے شخص نے اپنی پہلی بیوی کی رضامندی سے دوسری شادی کی ۔اور دوسری شادی کرنے کی وجہ صرف یہ ہے کہ بوڑھا شخص ایک بیٹے کا باپ بن سکے۔سکھرام نامی بوڑے شخص کی پہلی بیوی سے ایک بیٹی اور بیٹا تھے۔بیٹی کی شادی کو کئی سال گزر چکے ہیں جب کہ سکھرام کا بیٹا 30سال کی عمر میں ایک بیماری کی وجہ سے انتقال کر گیا تھا اس لئے سکھرام کو اپنے خاندان کے لئے ایک وارث چاہئیے تھا جو اس کی جائیداد کو سنبھال سکے۔
سکھرام اور اس کی پہلی بیوی کا بھی یہی کہنا ہے کہ ہماری بہت زیادہ جائیداد ہے اور اس کو سنبھالنے والا کوئی نہیں ہے اس لئے دوسری شادی خاندان کو وارث دینے کے لئے ضروری تھی۔مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.