عوام کے ساتھ حسن سلوک اور اچھاروایہ رکھنا پولیس کیلئے نیک نامی کا باعث بنے گا‘ڈاکٹر مسعود سلیم
منگل 20 فروری 2018 15:40
(جاری ہے)
اس کھٹن مراحل سے گزر کر آپ لوگوں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔
اس تربیت کو اپنے عملی زندگی میں لانا ضروری ہے تا کہ آپ لوگ اپنی ذمہ داری ایمانداری سے ادا کریں اورجو حلف آپ نے اٹھایا اس کے ہر حال میں پاسداری کریں۔ہم سب عوام کے خادم ہے اور ہمیں اپنے ڈیوٹیوں کے دوران انسانیت کا خاص خیال رکھنا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ عوام کے ساتھ حسن سلوک اور اچھاروایہ رکھنا ،پولیس کے لئے نیک نامی کا باعث بنے گا ۔اس بات سے انکار نہیں کہ خیبر پختونخواہ پولیس نے کم وسائل کے باوجود دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کیاہے اس جنگ میں ہمارے بہت سے قابل آفیسر ز اور اہلکاروں نے جام شہادت نوش کی ہیں اورہم ان قربانیوں کو ضائع نہیں ہونے دیں گے بلکہ ہر حال اپنے ملک و علاقے کا دفاع کریں گے۔ پاسنگ آئوٹ پریڈ میں 1293افسران و اہلکار پاس آئوٹ ہوئے جن میں 6خواتین بھی شامل ہے جبکہ 1105لوئر کورس کے ریکروٹس پاس آئوٹ ہوئے جبکہ جوٹے کراٹے کے 15،پلاٹون کمانڈر 4،سیکشن کمانڈر 43،ہیوی ویپن کورس 52،محرر کورس 42،اور رجسٹرار 31ریکروٹس پاس آئوٹ ہوئے ۔پریڈ کے دوران پاس آئوٹ ہونے والے ریکروٹس کے چاق و چوبند دستوں نے مہمان خصوصی کو چبوترے کے سامنے سلامی دی جبکہ پریڈ کے دوران جوٹے کراٹوں کے مختلف کرتب بھی دیکھائے گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.