Live Updates

نوازشریف آپ جیت گئے ہیں،مریم نواز کا ٹوئٹ

بدھ 21 فروری 2018 23:05

نوازشریف آپ جیت گئے ہیں،مریم نواز کا ٹوئٹ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2018ء) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے نوازشریف آپ جیت گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف آپ جیت گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جب کہ انصاف کے اعلی ترین ادارے آپ کے خلاف فیصلے نہیں بلکہ آپکی سچائی کی گواہی اور موقف کے حق میں ثبوت پیش کر رہے ہیں۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات