گری اور ایکو سٹار پی ایس ایل 2018ء میں لاہور قلندرز کے ٹائٹل سپانسرز بن گئے
جمعرات 22 فروری 2018 17:56
(جاری ہے)
گری اور ایکو سٹارز کی بین الاقوامی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے حمایت انتہائی قابل قدر ہے۔
ڈی ڈبلیو پی گروپ ملک میں بہت سے کھیلوں میں معاونت کو جاری رکھے گا۔ اس نے لاہور قلندرز کی کامیابی کیلئے خواہش کا اظہار کیا ہے۔ گری اور ایکو سٹار کی روایت ہے کہ وہ بہت سے متحرک سماجی فیسٹیولز، ٹیکنالوجی پر مبنی نمائشوں اور دیگر سماجی ایونٹس میں باقاعدگی سے شرکت کرتے ہیں تاکہ پاکستان بھر میں تمام صارفین کے مابین شعور کی آگاہی اور نئی ٹیکنالوجیز کو متعارف کرایا جا سکے۔ جیسے کہ صارفین اور فیملیز کی بڑی تعداد گھروں پر یا سٹیڈیم میں میچ دیکھ کر خوش ہوگی، یہ اقدام لوگوں کے لئے صحت افزاء تفریحی تجربہ فراہم کرنے کی جانب اہم کردار ادا کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.