پی ایس ایل کے پہلے میچ پر بڑے پیمانے پر سٹہ ،سٹہ باز کراچی میں متحرک ہو گئے
سید فاخر عباس جمعرات 22 فروری 2018 18:44
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا تیسراسیزن آج شروع ہونے جا رہا ہے جس کی افتتاحی تقریب آج دبئی میں منعقد ہونے جا رہی ہے اور آج پی ایس ایل کا پہلا میچ بھی کھیلا جائے گا جو پشاور زلمی اور ملتان سلطان کے درمیان ہوگا۔
پی ایس ایل 3کا سیزن شروع ہوتے ہی سٹہ باز بھی کراچی میں متحرک ہو گئے۔ڈیفنس ،بہادر آباد سمیت کراچی کے مخلتف علاقوں میں سٹہ بازوں نے اڈے لگا لیے۔پی ایس ایل کے پہلے میچ پر کروڑوں روپے کا سٹہ ہونا امکان ہے۔سٹہ بازوں نے پی ایس ایل3 کے پہلے میچ میں پشاور زلمی کو فیورٹ قرار دے دیا۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.