احد چیمہ کی گرفتاری اہم سنگ میل ،یوروکریسی کی مافیا کا سربراہ فواد حسن فواد ہے، ترجمان تحریک انصاف
جمعرات 22 فروری 2018 21:01
(جاری ہے)
پیراگون کمپنی خواجہ سعد رفیق کی کمپنی ہے جسے اس کا بھائی چلاتا ہے اور احد چیمہ نے خواجہ سعد رفیق کی کمپنی کو 14 ارب روپے کا غیر قانونی ٹھیکا دیا اگر احد چیمہ وعدہ معاف گواہ بنے گا تو گینگ کا سرغنہ سعد رفیق کا بھی نمبر آ جائے گا اگر دی سی او لاہور عثمان کو پکڑا گیا تو وہ طوطے کی طرح بولے گا اور سب کے راز فاش ہو جائیں گے جبکہ بیوروکریسی کے سربراہ فواد حسن فواد ہے جو جاتی امراء سے براہ راست ہدایت لیتا ہے ۔
شاہد خاقان عباسی تو کاغذی وزیر اعظم ہیں اصل فواد حسین فواد ہے فواد حسن فواد مافیا کے بانی ہیں مافیا کو توڑنا اصل میں شریف مافیا کو توڑنا ہے ۔ فواد چودھری کا مزید کہنا تھا کہ اداروں کو یقین دلاتے ہیں پاکستان میں کسی فساد کی گنجائش نہیں ۔ پی ٹی آئی آئین اور اداروں کے ساتھ کھڑی ہے ہم اداروں کے خلاف ہر قسم کی سازش کا مقابلہ کریں گے ۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.