کامرس نیوز*
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 13 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کی کمی اسٹیٹ بینک کے ذخائر 13کروڑ 2لاکھ ڈالرز کمی سے 12 ارب 70 کروڑ 37 لاکھ ڈالرز رہ گئے
جمعہ 23 فروری 2018 16:50
(جاری ہے)
22 فروری کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 16فروری کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر13کروڑ 94 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 18 ارب 96 کروڑ 81 لاکھ ڈالر سے کم ہوکر کر 18ارب 82کروڑ 87 لاکھ ڈالر رہ گئے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 13کروڑ 2لاکھ ڈالرز کمی سے 12 ارب 70 کروڑ 37 لاکھ ڈالرز رہ گئے۔ جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 92 لاکھ ڈالرز کی کمی سے 6 ارب 13کروڑ 42 لاکھ ڈالرز کی سطح سے نیچے گر کر 6 ارب 12 کروڑ50 لاکھ ڈالر رہے۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.