احد چیمہ کی نیب حوالات کی تصاویرمیڈیا پرلانا مناسب عمل نہیں،ایازصادق
احد چیمہ کوبکتربند گاڑی میں دہشتگردوں کی طرح لایا گیا،دروان تفتیش گرفتاری درست نہیں،چیئرمین احد چیمہ کیس پرنظرثانی کریں،نوازشریف کوقیادت کیلئے عہدے کی ضرورت نہیں۔اسپیکرقومی اسمبلی کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 23 فروری 2018 17:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ہرادارہ اپنے دائرہ اختیار میں رہ کرکام کرے۔
ادارے اپنے اختیارات سے تجاوزکریں گے تومسئلہ پیدا ہوگا۔اداروں کے درمیان ٹکراؤ مناسب نہیں۔چیئرمین نیب کوپتا نہیں کہ یہاں کیا کچھ ہو رہا ہے۔چیئرمین نیب سے گزارش ہے کہ دوران تفتیش گرفتاری مناسب نہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ نیب قصورواروں کوضرور پکڑے لیکن نامناسب سلوک نہ کرے۔چیئرمین احد چیمہ کیس پرنظرثانی کریں۔بیوروکریٹس اور سیاستدانوں کے ساتھ جوسلوک کیا جا رہا ہے وہ سب جانتے ہیں۔اسپیکرقومی اسمبلی نے کہاکہ پورا پاکستان جانتا ہے کہ نوازشریف کو کس چیز کی سزامل رہی ہے۔نوازشریف کوالیکشن سے روک سکتے ہیں دلوں سے نہیں نکال سکتے۔نوازشریف کوکسی قیادت کیلئے کسی عہدے کی ضرورت نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.