سپیکرصوبائی اسمبلی نے بلدیوکمارسے حلف لینے کیلئے پروڈکشن آرڈرجاری کردیا
جمعہ 23 فروری 2018 19:16
(جاری ہے)
واضح رہے کہ بلدیوکمارمشیربرائے اقلیتی امور سردارسورن سنگھ کے قتل کے الزام میں دوسالوں سے جیل میں ہے بلدیوکمارپی ٹی آئی کی اقلیتی نشست پر دوسری ترجیح تھی جس کے باعث الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سورن سنگھ کے قتل کے بعد بلدیوکمارکی کامیابی کانوٹیفیکیشن جاری کیا تاہم بدیو کمار نے ابھی تک رکن اسمبلی کی حیثیت سے حلف بھی نہیں اٹھایا۔
کچھ روز قبل پشاور ہائی کورٹ نے سپیکر کو بلدیو کمار سے رکن اسمبلی کی حیثیت سے حلف لنے کی ہدایت کی تھی ان احکامات کی روشنی میں سپیکرصوبائی اسمبلی نے پروڈکشن آرڈرجاری کردیا۔دوسری طرف سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی کے رکن اورمعاون خصوصی برائے سیاحت عبدالمنعم کی نااہلی کے بعد پی ٹی آئی بلدیوکمارکواسمبلی لاکر سینٹ انتخابات کیلئے ایک ووٹرکی کمی کوبھی پوراکرلیگی اور اس ضمن میں بلدیوکماراورحکومت کے مابین معاملات طے پاچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.