سیکرٹری داخلہ وقبائلی امور خیبرپختونخوا کا سنٹرل جیل پشاور کا تفصیلی دور ہ
کئی قیدیوں سے جیل کے امور کے بارے میں معلومات دریافت کیں، کسی قیدی نے جیل عملہ یادیگر سہولیات کی عدم دستیابی کے سلسلے میں کوئی شکایت نہیں کی
جمعہ 23 فروری 2018 19:54
(جاری ہے)
سیکرٹری داخلہ اورانسپکٹر جنرل جیل خانہ جات نے جیلوں میںموجود قیدیوں کو کھیل کود اورجسمانی نشوونما کے ساتھ ساتھ ہنر سکھانے کی سہولیات فراہم کرنے کی غرض سے ضروری احکامات بھی جاری کیے تاکہ وہ جیل سے رہا ہونے کے بعد معاشرے کے فعال اورمفید شہری بن سکیں۔
جیلوں سے بدعنوانی کے خاتمے کے سلسلے میں سپرنٹنڈنٹ جیل کو ضروری اقدامات اٹھانے اور بدعنوان سرکاری اہلکاروں کے خلاف بغیر کیسی دباؤ کے بلاامتیاز تادیبی کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔ سیکرٹری داخلہ نے موبائل مرمت سنٹر اورتعلیمی مرکز برائے خواتین اسیران کابھی افتتاح کیا۔ سیکرٹری داخلہ اور آئی جی جیل خانہ جات نے زیر تعمیر جیل بلڈنگ کابھی تفصیلی معائنہ کیا اور اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو اس کی جلد تکمیل یقینی بنانے کی ہدایات بھی جاری کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.