مریم نواز ( کل ) سرگودھا میں سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی

جمعہ فروری 20:53

مریم نواز ( کل ) سرگودھا میں سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 فروری2018ء) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کل بروز ( ہفتہ ) سرگودھا میں سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی ۔

(جاری ہے)

سرگودھا کے میئر ملک نوید اسلم مریم نوا ز کو سونے کا تاج بھی پہنائیں گے ۔جبکہ اس سے پہلے شیخو پورہ میں مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا تھا ۔