جرمنی ہمیں ہتھیار نہ دے ، کہیں اور سے خرید لیں گے،سعودی عرب
خود کو ایسی پوزیشن پر کبھی نہیں لائیں گے جہاں کسی ملک کی مقامی سیاست میں ایک کھلونا بن جائیں،وزیرخارجہ
ہفتہ 24 فروری 2018 12:20
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے جرمنی کے متوقع حکومتی اتحاد کے اس معاہدے پر حیرت کا اظہار کیا جس میں یمن جنگ میں شریک فریقوں کو مزید ہتھیار فراہم نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
سعودی وزیر خارجہ کا سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ہمیں تمہارے ہتھیاروں کی ضرورت نہیں، ہم یہ کسی اور سے خرید لیں گے۔انہوں نے کہاکہ ہم خود کو ایسی پوزیشن پر نہیں لائیں گے، جہاں ہم کسی ملک کی مقامی سیاست میں ایک کھلونا بن جائیں۔ اگر جرمنی ہمیں ہتھیار فروخت نہیں کرنا چاہتا تو ہم اس پر دباؤ بھی نہیں ڈالیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.