کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی معصوم شہریوں ، بچوں، عورتوں کی ٹارگٹ کلنگ بدترین دہشت گردی ہے، محمد فاروق حیدر
ہندوستانی افواج انسانیت کیخلاف سنگین جرائم کی مرتکب ہورہی ہیں،اشتعال انگز کاروائیوں سے آزادکشمیرکے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جارہا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر
ہفتہ 24 فروری 2018 18:23
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے لائن آف کنٹرل بھارتی افواج کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ کے حوالے سے مذمتی بیان میں کیا۔
وزیراعظم آزادکشمیرنے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج کنٹرول لائن کی دوسری جانب شہریوں اور مقامی آبادی پر فائرنگ نہیں کرتی ان کا نشانہ صرف اور صرف ہندوستان کی عسکری تنصیبات ہوتی ہیں جبکہ ہندوستان جان بوجھ کر شہریوں پر فائرنگ کرتا ہے اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ کنڑول لائن کی دونوں اطراف بسے والے کشمیری اور ورکنگ بائونڈری کے اپر رہنے والے سارے ریاستی باشندے پاک فوج کو اپنی فوج اور اپنی آزادی کی محافط سمجھتے ہیں جبکہ ہندوستان کو قابض اور جہاریت سمجھ کر مقبوضہ کشمیرکے اندر اس کے خلاف اپنی آزادی کی جہدوجد جاری رکھے ہوئے ہیں ۔کشمیرکے مسئلہ کا ایک ہی حل ہے وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق رائے شماری ہے ۔جس پر عملد رآمد کیلئے بین اقوامی برادری کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.