احد چیمہ کی گرفتاری کا مطلب ہے پچاس فیصد شہباز شریف کی گرفتاری ہو سکتی ہے
ڈر ہے احد چیمہ کو مار نہ دیا جائے، آفیسرز کی ہڑتال بغاوت کے زمرے میں آتی ہے ،مطالبہ ہے ان تمام افسران کو آئندہ الیکشن میں کسی اہم عہدے پر تعینات نہ کیا جائے، پیپلز پارٹی کے وکلا احد چیمہ کیس میں پیش ہونگے ، کرپٹ آفیسر کے خلاف کارروائی کی حمایت کرینگے‘ سیکرٹری جنرل چودھری منظور پیپلزپارٹی پنجاب کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 24 فروری 2018 19:50
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ اتفاق گروپ آف آفیسر نے اس وقت ہڑتال کیوں نہیں کی جب گریڈ 18 کے آفیسر کو گریڈ 20 میں ترقی دی گئی کیا اس وقت آفیسرزنے ہڑتال کی جب بلوچستان میں سیکرٹری خزانہ کو کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا،کیا کبھی سندھ میں آفیسر کی گرفتاری پر ہڑتال کی گئی۔
یہ آفیسرہڑتال کے مرتکب ہو کر ثابت کرتا ہے کہ یہ کی یہ آفیسر ریاست کے وفادار نہیں رہے بلکہ ایک پارٹی کے ملازم بن گئے ہیںاس لئے ہمارا مطالبہ ہے کہ ان تمام افسران کو آئندہ الیکشن میں کسی اہم عہدے پر تعینات نہ کیا جائے۔ انہوںنے کہاکہ حد چیمہ کی گرفتاری سے یہ تاثر ٹوتا ہے کہ شہباز شریف کا این آراو ہو گیا ہے اور وہ آئندہ وزیر اعظم ہو گا۔ا نہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی کے وکلا اس کیس میں پیش ہوں گے اور کرپٹ آفیسر کے خلاف کارروائی کی حمایت کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.