نواز شریف کے خاندان کو احتساب کیلئے چن لیا گیا ہے،شریف خاندان کیخلاف بنائے گئے جھوٹے مقدمات عالمی سطح پر بھی بے نقاب ہورہے ہیں ،آصف علی زرداری جب کسی کو کرپٹ کہیں تو سمجھ لیں وہ شخص فرشتہ ہے،زرداری اور بلاول کے ہوتے ہوئے کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے،پیپلزپارٹی کرپشن کو عبادت سمجھتی ہے
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 25 فروری 2018 18:40
(جاری ہے)
ملک میں بجلی گیس نہیں تھی۔ہفتے اور اتوار کو بینک کھول کر لوٹ مار کی جاتی تھی۔عالمی سطح پر کرپشن کی شکایات عام تھیں کیونکہ پیپلزپارٹی کرپشن کو عبادت سمجھتی ہے۔نواز شریف کو چائنا کٹنگ ،ٹارگٹ کلنگ ،گیس اور بجلی کے بحران کے خاتمے کی سزا مل رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کراچی سمیت سندھ کے تمام شہروں کا برا حال ہے۔ ہر ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی اپنی نااہلی کی وجہ سے ہار رہی ہے۔ سندھ میں سیاسی لیڈروں کے گھروں سے اربوں روپے برآمد ہوئے ہیں، نواز شریف اور مریم نواز کو جیل میں ڈالنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، مسلم لیگ ن سینیٹ کی اکثریتی جماعت ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.