کسی صورت عام انتخابات ملتوی نہیں ہونگے، جمہوریت کے علاوہ کوئی حل نہیں، صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو
مذہبی، لبرل سمیت تمام ڈکٹیٹرز دیکھ چکے ہیں اب انگلی کا اشارہ نہیں چلے گا، آمریت کے زمانے میں نوازشریف نے معافی نامہ لکھ کردیا نواشریف کو رات کے اندھیرے میں عدالت کے فیصلے کو سائیڈ لائن کرکے ملک سے جانے دیا گیا تھا،مریم نواز کو آمریت والے فیصلے چایئے
اتوار 25 فروری 2018 19:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سندھ میں پانی کی شدید کمی ہے ارسا تربیلا اور منگلا سے بجلی پیدا کرنے کے لئے پانی لیا جا رہا ہے جو کے زراعت سے زیادتی ہے۔
انہوں نے کہا کہا کہ ن لیگ حکومت کے بجلی لوڈشیڈنگ زیرو کرنے کے دعوے جھوٹے ہیں سندھ میں طویل لوڈشیڈنگ کی جا رھی ہے۔ منگلا اور تربیلا ڈیڈ لیول پر پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ حکومت سندھ کی زراعت کو تباہ کر رہی ہے۔ نثار کھوڑو نے مزید کہا کہ نیب نے عدالت کے حکم پر روھڑی کینال کو بند کرادیا، سندھ کے ساتھ پانی کے معاملے پر زیادتیوں پر احتجاج کرینگے۔ ایاز لطیف پلیجو پہلے جے ایچ کیو کے رابطوں کی وضاحت کریں پھر پیپلز پارٹی پر تنقید کریں یہ وہ سیاستدان ہیں جن کے جے ایچ کیو سے رابطے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے قریبی افسر کو نیب نے گرفتار کیا ہے تو پنجاب میں قلم چھوڑ ھڑتال کی دھمکی دی جا رھی ہے جب اداروں پر انگلیاں اٹھائی جائینگی تو بیوروکریسی آنکھ دکھائے گی، نوازشریف پہلے ملزم اب مجرم ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ سیکریٹریٹ میں آگ لگنے کے معاملے کی تحقیقات کرائی جائے گی کے آگ کیسے لگی۔سیکریٹریٹ میں آگ لگی یا آگ لگائی گئی اس کی تحقیقات ہونی چاہیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.