سندھ رینجرز کی ڈیفنس میں کارروائی، 2 غیرملکی باشندے بازیاب کرالیے
بازیاب ہونے والے غیر ملکیوں میں سے ایک کا تعلق نائیجر اور دوسرے کا تنزانیہ سے ہے
اتوار 25 فروری 2018 19:30
(جاری ہے)
چھاپے کے دوران رینجرز نے تین مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا جن کی شناخت وسیم بلوچ، ندیم ربانی اور فہد شبیر کے نام سے ہوئی ہے۔
رینجرز ترجمان کے مطابق انہیں خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ بنگلے میں غیر ملکی باشندوں کو یرغمال بناکر رکھا گیا ہے۔ بازیاب ہونے والے غیر ملکیوں میں سے ایک کا تعلق نائیجر اور دوسرے کا تنزانیہ سے ہے۔ترجمان کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.