حکومت اتنی گر گئی کرپٹ افسر کیلئے آدھی رات کو کابینہ کا اجلاس بلا لیا، خرم نواز گنڈا پور
احد چیمہ نے اچھے بچوں کی طرح کرپشن کا اعتراف کر لیا’’ہڑتالیے‘‘ اپنی پوزیشن واضح کریں ،شہباز شریف کے آس پاس ابھی بہت احد چیمہ جمع ہیں،ڈٹ جانیوالے افسران کو سلام،ایماندار پاکستانیوں کے دل کی آواز نیب کیلئے لاکھوں دعائیںسیکرٹری جنرل عوامی تحریک
اتوار 25 فروری 2018 21:20
(جاری ہے)
خرم نواز گنڈاپور نے کہاکہ شہباز شریف کی آنکھ کا تارا سارے بیورو کریٹ احد چیمہ ہیں۔احد چیمہ نے شہباز شریف کیلئے کرپشن کی بہت تھوڑا حصہ خود رکھا،انشا اللہ بہت جلد کرپشن کا ’’گرو‘‘ بھی لا ک اپ میں کھڑا نظر آئے گا۔
انہوں نے کہاکہ چند کرپٹ بیورو کریٹس کے سوا پنجاب کے تمام افسران نے کرپشن کی ڈھال بننے سے انکار کر دیا،احتجاج کرنے سے انکار کرنے والے محب وطن افسران کو سلام پیش کرتے ہیں اور ایماندار محب وطن پاکستانیوں کے دل کی آواز بننے والے نیب کیلئے بھی لاکھوں دعائیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے کروڑوں عوام افواج پاکستان،سپریم کورٹ اور نیب کے شانہ بشانہ ہیں۔خرم نواز گنڈا پور نے کہاکہ قوم سانحہ ماڈل ٹائون کے قاتلوں کا عبرتناک انجام دیکھنا چاہتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.