نیشنل ہائی ویز اور بینکوں کے اطراف سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے سے متعلق پولیس افسران کو احکامات جاری
اتوار 25 فروری 2018 22:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی لاڑکانہ تنویر حسین تنیو نے ضلعی کے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاڑکانہ ضلع کے نیشنل ہائی وے پر قائم تمام سی این جی اسٹیشنز اور پیٹرول پمپس پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کو یقینی بنایا جائے جبکہ تمام سی این جی اسٹیشنز اور پیٹرول پمپس کے مالکان کو سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب پر عمل درآمد کا پابند بنایا جائے۔
ایس ایس پی نے کہا کہ سی سی ٹی وی کیمرے مناسب میگا پکسل کیمرے ہونے چاہئے جو آٹھ سے دس فوٹ اونچا ہونا لازمی ہے۔ سی سی ٹی وی کیمرہ روڈ کے دونوں اطراف آنے جانے والی گاڑیوں کو کور کرے۔ سی سی ٹی وی کیمرے جو پہلے لگے ہوئے ہیں ان کو چیک کیا جائیں کہ وہ ٹھیک حالت میں ہیں یا خراب ہیں تاکہ امن امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنایا جاسکے۔ اس کے ساتھ ضلع میں قائم تمام بینکوں میں بھی کیمروں کی تنصیب کے عمل کو یقینی بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.