امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

بدھ 28 فروری 2018 12:00

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میںبرنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 67 سینٹ کم ہوکر 66.83 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 72 سینٹ کمی کے ساتھ 63.18 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :