عدالت نے دو دہشت گردوکو پولیس اہلکاروں کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی
بدھ 28 فروری 2018 22:14
(جاری ہے)
پاکستان رینجرز سندھ سے بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ کی پراسیکیوشن ٹیم کی جانب سے پیش کئے گئے ثبوت اور دلائل کی روشنی میں بدھ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 7 نے ایم کیو ایم (لندن) سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں عبید عرف کے ٹو اور نادر شاہ کو 2 پولیس اہلکاروں کے قتل کے جرم میں عمر قید اور دو، دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
واضح رہے کہ دونوں ملزمان نے 2000 ء میں ایم اے جناح روڈ پر دو پولیس اہلکاروں کو قتل کیا جبکہ دونوں ملزمان کو رینجرز نے ایم کیو ایم (لندن) کے مرکز نائن زیرو سے چھاپے کے دوران گرفتار کیا تھا۔ مذکورہ دہشت گردوں کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور بارودی مواد رکھنے کے مقدمات بھی مختلف عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.