شارجہ میں پی ایس ایل کا بائیکاٹ کر دیا گیا
جمعرات 1 مارچ 2018 16:50
(جاری ہے)
آخری دعوی یہ کیا گیا کہ شارجہ میں دبئی کی نسبت پاکستانی خصوصا پٹھان زیادہ ہیں جو یقینا میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم کا رخ کریں گے،مگر پی سی بی کے دعوں کی کلی اس وقت کھل کر سامنے آگئی جب شارجہ میں بدھ کی شام پہلے ایڈیشن کی دونوں فائنلسٹ ٹیموں، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلاڈئٹیرز، کے درمیان میچ کے دوران اسٹیڈیم کا 80 فیصد حصہ خالی رہا،شائقین کرکٹ کا پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم کا رخ نہ کرنا پی سی بی کیلئے شدید تشویش کا باعث بنتا جارہا ہے۔
خیال رہے کہ پی ایس ایل سیزن تھری کے شارجہ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹد کو شکست سے دوچار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.