عمران صاحب! شہباز شریف پر تنقید کرنے سے پہلے آپ کو شرم آنی چاہیے،آپ کے حصے کا کام بھی انہوں نے کیا ہے ،ْ مریم اورنگزیب
عمران صاحب آپ تو ڈینگی سے ڈر کے مارے پہاڑپر چڑھ گئے تھے ،ْجس پارلیمان پر آپ نے لعنت بھیجی کس منہ سے آج پھر اس پارلیمان میں آنے کی بات کر رہے ہیں ،ْ بیان
اتوار 4 مارچ 2018 22:20
(جاری ہے)
مریم اورنگزیب نے کہاکہ پوری دنیاباالخصوص چین بھی شہباز سپیڈ کا اعتراف کرتا ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہاکہ بھکی پاور پراجیکٹ سمیت توانائی کے مختلف منصوبے ریکارڈ مدت اور کم ترین لاگت پر قائم کیے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب پورا پاکستان آپ کے 350بجلی کے منصوبوں کو تلاش کر رہا ہے۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ شہباز شریف نے بجلی کے منصوبوں کو قائم کئے آپ نے صرف ایم او یوزسے ہی بجلی بنائی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف نے میٹرو بنائی آپ نے محض فیزیبلٹی بنائی۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ پنجاب کے منصوبوں پر تنقید کا جواب آئندہ انتخابات میں پاکستان کے عوام آپ کو دینگے۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ عمران صاحب ! آپ کس چیز کی تشہیر کرتے آپ کے پاس تو گالیاں، جھوٹ, بہتان اور امپائر کی اٴْنگلی کے سوا کوئی دوسرا منصوبہ نہیں ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب حسد نہ کریںکام کرنا سیکھیں -انہوںنے کہاکہ جس پارلیمان پر آپ نے لعنت بھیجی کس منہ سے آج پھر اس پارلیمان میں آنے کی بات کر رہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کے عوام اپنے منتخب نمائندوں کے ایوان میں عوام کے ووٹ کے تقدس کی بے حرمتی اور پارلیمان پر لعنت بھیجنے والے کو اپنا نمائندہ نہیں بنائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.