عمران خان پوری دنیا کی جمہوریت پر لیکچر دیتے ہیں لیکن جمہوریت کے لئے ووٹ کا وقت آئے تو پارلیمنٹ سے بھاگ جاتے ہیں، بعض سیاسی جماعتیں کھوکھلے نعرے اور کھوکھلی تجاویز دیتی ہیں لیکن جب پارلیمنٹ میں یہ تجاویز آتی ہیں تو راہ فرار حاصل کرتی ہیں،
6 نشستیں رکھنے والے 26 ووٹ اور 30 نشستوں والے 44 ووٹ کیسے لیتے ہیں، اس پر سوالات اٹھنے چاہیئںاور اس طرح کی ہارس ٹریڈنگ کرنے والوںکے خلاف کارروائی ہونی چاہیے وزیر مملکت اطلاعات، نشریات قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
بدھ 7 مارچ 2018 22:44
(جاری ہے)
میں نے تو حقیقت بیان کی ہے اور اس پر سوال بھی اٹھ رہے ہیں اور سوالات اٹھنے بھی چاہیئں کیونکہ حقیقت کو کوئی نہیں جھٹلا سکتا اور جنہوں نے اس طرح ہارس ٹریڈنگ کی ان کے خلاف پوری طرح کارروائی ہونی چاہیے، جب ارکان پارلیمنٹ پر ایسے الزامات سامنے آتے ہیںتو بطور رکن پارلیمنٹ یہ میرے لئے بھی باعث شرم ہے۔
انہوں نے کہا کہ بعض سیاسی جماعتیں کھوکھلے نعرے اور کھوکھلی تجاویز دیتی ہیں لیکن جب پارلیمنٹ میں یہ تجاویز آتی ہیں تو راہ فرار حاصل کرتی ہیں ، جمہوریت کے لئے ووٹ کا وقت آئے تو عمران خان پارلیمنٹ سے بھاگ جاتے ہیں، عمران خان پوری دنیا کی جمہوریت پر لیکچر دیتے ہیں لیکن جب اپنی جمہوریت کی بات آتی ہے اور پارلیمنٹ کے اندر ووٹ دینے کا وقت آتا ہے یا کوئی تجویز آتی ہے یا اس حوالے سے کسی ترمیم کا وقت آتا ہی تو وہ بھاگ جاتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.