آئی ایس پی آر نے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی نغمہ جاری کر دیا

جمعرات 8 مارچ 2018 14:32

آئی ایس پی آر نے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی نغمہ جاری کر دیا
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مارچ2018ء) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ’’وقت بدل چکا، دور اک نیا ہے، نئی تاریخ لکھی جا رہی ہے، آنے والے کل میں، ہر پل ہر کنول میں، مجھے آگے ہی پائے گی‘‘ خصوصی نغمہ جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق جمعرات کو آئی ایس پی آر کے تیار کردہ خصوصی نغمے کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا تیار کردہ ملی نغمہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے سرکاری اور نجی ٹی وی چینلز پر دن بھر مختلف اوقات میں نشر ہوتا رہا۔

متعلقہ عنوان :