اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام یوم وفات سیدنا ابوبکر صدیقؓ پر عام تعطیل نہ ہونے پر احتجاجی و مطالباتی ریلی نکالی جائے گی

ہفتہ 10 مارچ 2018 23:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مارچ2018ء)اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام آج یوم وفات سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ پر عام تعطیل نہ ہونے پر احتجاجی و مطالباتی ریلی نکالی جائے گی اہلسنت والجماعت کے ترجمان کے مطابق آج دن 2 بجے خلفائے راشدین چوک نزد اکرم ہسپتال سے پریس کلب تک نکالی جائے گی ریلی کی قیادت اہلسنت والجماعت کے صوبائی و ضلعی رہنما کریں گے تمام کارکنان ریلی کی بھرپور تیاری کریں اور تمام اہلسنت عوام کو ریلی میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے دریں اثنا اہلسنت والجماعت کے رہنماوں نے کہا ہے کہ یوم سیدنا صدیق آکبر رض پر عام تعطیل نہ کرنا سنیوں کے زیادتی کے مترادف ہیں سیدنا صدیق آکبر کے بغیر اسلام کے تاریخ مکمل نہیں ھوسکتی سیدنا صدیق آکبر کے دور خلافت تاریخ کا روشن باب ہیں انہوں نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے سب سے بڑے محافظ سیدنا صدیق آکبر تھے آپ کے سیرت کے ہر ہر پہلو کواجاگر کیا جائے گا سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے سیدنا صدیق آکبر نے اپنا سب کچھ اسلام کے سر بلندی کے لئیخرچ کیا غار سے لے کر مزار سیدنا صدیق آکبر حضور ﷺ کے ہمراہ ہیں حضور ﷺ کی عزت اور ناموس پر جناب صدیق اکبر کے والد محترم نے اسلام لانے سے قبل حملہ کیا تو انہوں نے اپنے والد کی جانب سے بھی توہین رسالت براشت نہیں کی جب منکرین زکوات کا مسلہ کھڑا ھوا تب بھی سیدنا صدیق آکبر نے خلیفہ اول ھونے کا حق ادا کیا اور اندرونی اور بیرونی تمام خطرات سے بیک وقت نہرو ازما ھوئے آپ کے خلافت میں ہر طرف انصاف کا بول بالا تھا آج بھی تمام مسائل کا حال سیدنا صدیق آکبر کی تعلیمات میں پوشید ہیں انہوں نیمزید کہا کہ کارکن 2 بجے خلفائے راشدین چوک سے ریلی روانہ ھوجائے گی کارکن وقت کی پابندی کرتے