قائداعظم گولڈ کپ پولومیں(کل )تین میچز کھیلے جائیں گے
پیر 12 مارچ 2018 18:15
(جاری ہے)
دوپہر ساڑھے تین بجے نیوایج/بی بی جے پائپس کا مقابلہ ماسٹر پینٹس /رضویز سے ہوگا۔ ماسٹر پینٹس /رضویز کی ٹیم میں فاروق امین صوفی، ثاقب خان خاکوانی، حمزہ مواز خان اور خوان کروز لوساڈا، نیوایج/بی بی جے پائپس کی ٹیم میں عدنان جلیل اعظم، احمد زبیر بٹ، احمد علی ٹوانہ اور سلواڈور الاوا شامل ہیں۔
پوائنٹس ٹیبل پر باڑیز کی ٹیم اس وقت نمبر ون ہے جس نے چار میچ کھیل کے تین جیتے، ایک میں شکست ہوئی اور اس کے چھ پوائنٹس ہیں مگر گول ایوریج سب سے بہتر ہے۔ دوسرے نمبر پر ڈائمنڈ پینٹس کی ٹیم ہے جس نے تین میچ کھیلے تینوں جیتے اور چھ پوائنٹس ہیں۔ تیسرے نمبر پر آرمی کی ٹیم ہے جس نے تین میچ کھیلے دو جیتے ایک میں شکست ہوئی۔چوتھے نمبر پر ماسٹر پینٹس /رضویز کی ٹیم ہے جس نے تین میچز کھیلے دو جیتے جبکہ ایک میں شکست ہوئی، پانچویں نمبر پر نیوایج/ بی بی جے پائپس کی ٹیم ہے جس نے چار میچ کھیلے دو جیتے دو میں اسے شکست ہوئی۔ چھٹے نمبر پر ماسٹر پینٹس بلیک کی ٹیم ہے جس نے چار میچ کھیلے چاروں ہارے ، ساتویں نمبر پر ریجاس ایسز /پی اے ایف کی ٹیم ہے جس نے تین میچ کھیلے تینوں میں اسے شکست ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.