فلم ’’بلیک میل‘‘ تاخیر کا شکار ہونے بارے خبروں کی تردید
منگل 13 مارچ 2018 13:26
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ دنوں یہ خبر سامنے آئی کہ فلم ’’بلیک میل‘‘ کے اداکار عرفان خان کی طبیعت ناساز ہے جس پر یہ خبریں گردش کرنے لگیں کہ فلم اپنے طے شدہ شیڈول پر ریلیز نہیں کی جائے گی، فلم میکرز نے ایسی تمام خبروں کی تردید کتے ہوئے کہا کہ وہ عرفان خان سے ملے ہیں اور ان کی تمام دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔
فلم کی کاسٹ میں کریتی کلہاری، دیویا دتا، اروندے سنگھ، اومی وادیا، انوجا سیتھم پرادھومن سنگھ مال اور گجراج رائو شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار بھوشن کمار اور ابھینے دیو ہیں۔ فلم 6اپریل کو ہی نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.