قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی

منگل مارچ 15:12

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مارچ2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ منگل کو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صدر نشیں چوہدری محمد اشرف نے اجلاس کل بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :