ْ اللہ تعالی کا احسان ہے کہ اس نے ہمیں جماعت اسلامی جیسی تحریک سے جوڑا ، حافظ نعیم الرحمن
رکن جماعت اسلامی حلف رکنیت کے وقت اس بات کا اعادہ کرتا ہے کہ میں اپنی ذات پر تحریک کو ترجیح دونگا، امیر جماعت اسلامی کراچی
بدھ 14 مارچ 2018 22:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اسلامی تحریکوں میں اس وقت جو میدان عمل میں ہیں اس میں الاخوان الامسلمون اور جماعت اسلامی بنگلہ دیش سخت مصائب کا شکار ہیں جبکہ پاکستان میں جماعت اسلامی کسی مصائب کا شکار نہیں لیکن جہاں امت کے خلاف بات ہوگی وہاں جماعت اسلامی کوئی مفاہمت نہیں کر سکتی۔
انہوں نے کہا کہ کے ہماری تحریک آزادی اور یکسوئی سے کام کر رہی ہے، ہم اس ملک میں رائًے عامہ کے ذریعہ تبدیلی لائیں گے قتل و غارت گری یا بندوق کے زور پر نہیں۔ کے الیکٹرک اور نادرا کے عوامی مسائل پر انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس میں عوام کی پزیرائی ملی اور ایک سروے کے مطابق کے الیکٹرک کے ایشو پر 66% اور نادرا کے ایشو پر76% لوگوں نے کہا کہ یہ مسائل صرف جماعت اسلامی ہی حل کرواسکتی ہے۔ الیکشن کے حوالے سے کرنے کے کاموں کی ہدایات دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنی یو تھ کو مضبوط کرنا ہے، حلقہ خواتین یو سی کی سطح تک یوتھ کی ذمہ داریوں کا تعین کرے، اپنے کارکنان کو فعال کرنا اور رابطہ عوام مہم کو بڑھانا ہے۔ ناظمہ ضلع وسطی مسرت جنید نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے اہداف کے حصول میں روح کو نہیں بھولنا چاہئے۔ ہمیں اپنے امیر کی اطاعت کرنا چاہئًے کیونکہ امیر کی اطاعت اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت ہے۔ معاشرے میں تبدیلی لانے کے لئے فرد کی اصلاح ضروری ہے۔ ہم آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ مضبوطی سے جڑے رہیں اور گروہ بندی سے اپنے آپ کو محفوظ رکھیں اسی میں ہماری دنیا وہ آخرت کی کامیابی ہی#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.