قطر کی حماد پورٹ پر پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی شپ بوسل میں استقبالیہ تقریب
وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین، قطر ایمیری نیول فورسز کے کمانڈر میجر جنرل عبداللہ بن حسن الصلاتی ،ایکواڈور کے دفاعی وزیر پیٹر یکوز یمبارنو، قطر میں پاکستان کے سفیر شہزاد احمد اور قطر کی مختلف وزارتوں کے اعلیٰ حکام کی شرکت
جمعرات 15 مارچ 2018 15:05
(جاری ہے)
قطر ایمیری نیول فورسز کے کمانڈر میجر جنرل عبداللہ بن حسن الصلاتی ،ایکواڈور کے دفاعی وزیر پیٹر یکوز یمبارنو، قطر میں پاکستان کے سفیر شہزاد احمد اور قطر کی مختلف وزارتوں کے اعلیٰ حکام اس موقع پر وفاقی وزیر کے ہمراہ تھے۔
پاکستانی سفارتخانے کے ایک پریس بیان کے مطابق قطر میں موجود بہت سی ممتاز پاکستانی شخصیات اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے استقبالیہ نے شرکت کی استقبالیہ کے آغاز میں پاکستان اور قطر کے قومی ترانے بجائے گئے۔اس کے بعد کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی اور پاکستان کے سفارتخانے نے دوحہ کی سرپرستی میں پاکستان بحریہ کے نیوی جہازوں کے مشن کمانڈر کموڈور فیصل عباسی کی طرف سے عشائیہ دیا گیا۔نمزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.