پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا افتتاح23مارچ کو ہو گا، تقریب میں شہباز شریف شرکت کرینگے ‘رانا مشہود احمد
پنجاب تیانجن یونیورسٹی ٹیکنیکل ایجوکیشن کے شعبہ میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گی،پاکستانی نوجوان عالمی سطح پر استعمال ہونے والی جدید ٹیکنالوجی اور سٹیٹ آف دی آرٹ لیبز سے استفادہ حاصل کریں گے سی پیک منصوبے کی بدولت پنجاب تیانجن یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کرنے والے نوجوانوں کیلئے روزگار کے بہترین مواقع پیدا ہوں گے
جمعرات 15 مارچ 2018 17:43
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اس یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے چین کی تین یونیورسٹیز سے معاہدے طے پاگئے ہیں جن میں تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ ایجوکیشن، تیانجن چین جن یونیورسٹی اور تیانجن پولی ٹیکنیک یونیورسٹی شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس یونیورسٹی میں الیکٹریکل، مکینکل،آٹوموبائل، سول، آرکیٹیکچر، ٹیکسٹائل اور فیشن ڈیزائننگ پروگرامز سمیت چائنیز اور انگلش لینگویج کے کورسز کروائے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ اس یونیورسٹی کیلئے درکار پروفیشنل سٹاف بشمول ڈینز اور ہیڈ زآف ڈیپارٹمنٹ چین مہیا کرئے گا۔صوبائی وزیرنے کہا کہ سی پیک معاہدے کے تناظر میں یہ پہلا اہم تعلیمی منصوبہ ہے جس سے ہمارے نوجوان عالمی سطح پر استعمال ہونے والی ہائی ٹیک ٹیکنالوجی اور سٹیٹ آف دی آرٹ لیبارٹریوں سے استفادہ حاصل کریں گے۔اس طرح نوجوانوں کو صنعت و حرفت کے مختلف شعبوں میں با عزت روزگار ملے گا اور اس طرح بے روز گاری کا خاتمہ ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.