لاہور ، ڈائمنڈ پینٹس نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ برائے قائداعظم گولڈ کپ 2018ء کا دسواں روز آرام تھا
کل تین میچز کھیلے جائیں گے
جمعرات 15 مارچ 2018 20:53
(جاری ہے)
ڈائمنڈ پینٹس نیشنل اوپن کا آخری میچ دوپہر ساڑھے تین بجے آرمی کا مقابلہ ماسٹر پینٹس /رضویزسے ہوگا۔
آرمی کی ٹیم میں بریگیڈیئر ذوالفقار علی بیگ، میجر عمر منہاس، مائیگل لوئیس دگن اور اگناسیو نیگری ،ماسٹر پینٹس /رضویز میں فاروق امین صوفی، حمزہ مواز خان، ثاقب خان خاکوانی اور خوان کروز لوساڈا شامل ہیں۔اب تک کی صورتحال میں باڑیز کی ٹیم ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے۔ انہوں نے چھ میچ کھیل کر پانچ جیتے ہیں۔ دوسرے نمبر پر ماسٹر پینٹس /رضویز ہیں جنہوں نے پانچ میچ کھیلے ہیں چار جیتے ہیں۔ تیسرے نمبر پر ڈائمنڈ پینٹس کی ٹیم موجود ہے جنہوں نے پانچ میچ کھیل کر چار میچ جیتے ہیں۔ چوتھے نمبر پر آرمی کی ٹیم ہے جس نے پانچ میچ میں سے تین جیتے ہیں۔ پانچویں نمبر پر نیوایج /بی بی جے پائپس کی ٹیم ہے جس نے پانچ میں سے دو میچ جیتے ہیں۔ چھٹے نمبر پر ماسٹر پینٹس بلیک جبکہ ساتویں نمبر پر ریجاس ایسز/پی اے ایف کی ٹیمیں موجود ہیں جو کوئی میچ نہ جیت سکیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
برما آفریدی فٹبال کلب ملیرکے صدر محمد یونس آفریدی کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
محبت کی شادی کرنے والے ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں طول پکڑنے لگیں
-
میکسیمو اور آندرس کو اے ٹی پی لیون اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست کا سامنا
-
آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا
-
امریکا اوربنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 26مئی کو کھیلا جائے گا
-
محسن نقوی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا
-
شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر مقرر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی کو تنقید کا سامنا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، گریم سوان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیا
-
پونٹنگ ،اینڈی فلاور کے بعد جسٹن لینگر کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.