احتساب عدالت نے مریم نواز کے جے آئی ٹی رپورٹ کو بطور ثبوت پیش کرنے کے اعتراض پر ان کی استدعا جزوی طور پر منظور کرلی
جے آئی ٹی رپورٹ کا غیر متعلقہ حصہ ریکارڈ کا حصہ نہیں بنے گا، جے آئی ٹی میں ریکارڈ گواہوں کے بیانات عدالت میں قلمبند نہیں ہونگے، جج محمد بشیر
جمعرات 15 مارچ 2018 22:49
(جاری ہے)
عدالت میں مریم نواز کے وکیل نے قانونی حوالے دیتے ہوئے کہا کہ صرف والیم 3، 4 اور 5 اس کیس سے متعلق ہیں جبکہ جے آئی ٹی رپورٹ کے دیگر والیم اور کئی شہادتیں قابل قبول نہیں۔
امجد پرویز نے کہا کہ تفتیشی خود سے بنائی دستاویزات کو شواہد کے طور پر پیش نہیں کر سکتا، جے آئی ٹی رپورٹ کی صداقت کو چیلنج کرنے کا حق ہمیں سپریم کورٹ نے دیا۔ مریم نواز کے وکیل نے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کا کونسا والیم کس ریفرنس سے متعلق ہے یہ عدالت نے دیکھنا ہے جبکہ نیب پراسیکیوٹر کی جانب سے مریم نواز کے وکیل کے اعتراض پر مخالفت کی۔ شریف خاندان کے خلاف پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کا بیان جمعرات کو مکمل نہیں ہو سکا، وہ جمعہ کو بھی اپنا بیان مکمل کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.