مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے سندھ میں حیدرآباد کراچی موٹروے‘ گرین لائن‘ لیاری ایکسپریس وے اور پانی کے منصوبے مکمل کئے ہیں
پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی و ترقی ڈاکٹر عباد اللہ کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جواب
جمعہ 16 مارچ 2018 13:26
(جاری ہے)
پارلیمانی سیکرٹری منصوبہ بندی ڈاکٹر عباد اللہ نے بتایا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے منصوبوں اور دیگر خصوصی پروگراموں کے علاوہ غیر منظور شدہ منصوبوں کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام 2017-18ء میں 60 فیصد تک کمی کردی گئی ہے۔
وسیم حسین نے کہا کہ جو پیپلز پارٹی کے ممبران یہاں بیٹھ کر یکساں فنڈز کی بات کرتے ہیں وہ بتائیں کے سندھ میں کیوں کی جارہی ہے، الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ ہمارے ممبران کو خریدنے کا نوٹس لے۔ ڈاکٹر عباداللہ نے کہا کہ ہم این ایف سی ایوارڈ کے ذریعے صوبوں کو ان کا حصہ دیتے ہیں۔ صوبوں کو چاہیے کہ وہ اس فنڈ سے اپنے علاقوں میں فنڈز دیں۔ میرے حلقے میں بھی کے پی کے نے ایک روپیہ نہیں دیا۔ سید نوید قمر نے کہا کہ کراچی میں کیا ترقی نہیں ہو رہی‘ ملازمتیں تو ہمیں بھی نہیں مل رہیں۔ ڈاکٹر عباداللہ نے بتایا کہ حیدرآباد کراچی موٹروے‘ گرین لائن‘ لیاری ایکسپریس وے‘ پانی کے منصوبے وفاق کے ہیں جو سندھ کے لئے ہیں۔ 1001 ارب روپے کا تاریخی پی ایس ڈی پی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بیرون ممالک سے کیڑوں والی گندم امپورٹ کیے جانے کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں سے رفح کے مشرقی حصوں سے انخلا کا مطالبہ
-
ملک میں جان بچانے والی 100سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.