فاٹا اصلاحات میں مزید تاخیر برداشت نہیں کرینگے، ارشاد خان صافی
سینٹ سے جلد فاٹا اصلاحات کو عملی جامہ پہنا کر 2018 ء الیکشن سے پہلے صوبائی نشستیں، این ایف سی ایوارڈ اور سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار کو فاٹا تک بڑھائینگے بعض فاٹا پارلیمنٹیرینز اصلاحات میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں، فاٹا یوتھ جرگہ اسلام آباد میں جلد دھرنا دینے کیلئے تیاری کر رہے ہیں،ایگزیکٹوممبر فاٹا یوتھ جرگہ
جمعہ 16 مارچ 2018 19:38
(جاری ہے)
کیونکہ کوئی بھی لیڈر فاٹا اصلاحات میں مخلص نہیں ہے۔
مگر اب ہم فاٹا یوتھ کی شکل میں میدان میں نکلے ہیں اور فاٹا یوتھ کی آواز کو گھر گھر، گلیوں اور کوچوں تک پہنچائینگے۔ اور فاٹا اصلاحات سے عوام کو آگاہ کرینگے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اگر 2018 ء الیکشن سے پہلے پہلے صوبائی نشستوں کی منظوری، ایف سی ایوارڈ میں فاٹا کا حصہ اور ہائی کورٹ و سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار کو فاٹا تک نہ بڑھایا گیا تو ہم فاٹا کے تمام نوجوانوں کو اکٹھا کر کے اسلام آباد میں مطالبات کی منظوری تک دھرنا دینگے۔ایک طرف ایجنسی کے عوام کو بنیادی مشکلات تعلیم، صحت، مواصلات، پینے کے پانی، بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے تنگ ہیں۔ تو دوسری طرف فاٹا اصلاحات ایک ڈرامہ بنا ہوا ہے۔ فاٹا میں اجتماعی ترقیاتی منصوبوں کی ضرورت ہے کیونکہ دہشت گردی سے تباہ شدہ قبائل ایک بار پھر ترقی کی راہ پر گامزن کرنا وقت کا تقاضا ہے۔ انہوں نے دھمکی دی کہ حکومت فوری طور پر سینٹ سے فاٹا اصلاحات بل فوری طور پر منظور کر کے نافذ کریں۔ تاکہ قبائلی عوام ملک کے دیگر حصوں کی راہ پر گامزن ہو سکیں۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.