ہانگ کانگ میں پہلی مرتبہ پاکستانی فلم ’چلے تھے ساتھ‘ کی نمائش کی جائیگی
فلم کی نمائش کا اہتمام ہانگ کانگ میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے کیا گیا ،ْ بیس مارچ کو دکھائی جائیگی
ہفتہ 17 مارچ 2018 11:36
(جاری ہے)
فلم کی نمائش کا اہتمام ہانگ کانگ میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے کیا گیا ہے جو ہانگ کانگ کے آرٹ سینٹر میں 20 مارچ کو شام 7 بجے سے رات 10 بجے تک دکھائی جائے گی اس حوالے سے فلم کا میوزک ترتیب دینے والے عباس علی خان نے فیس بک پر ایک ویڈیو کے ذریعے آگاہ کیاجس میں انہوں نے فلم ڈائریکٹر عمر عادل اور فلمساز بینش عمر کو بھی ٹیگ کیا۔
یوں تو یہ فلم پاکستانی باکس آفس پر کوئی خاص بزنس نہیں کرسکی لیکن اس میں فلمائے گئے پاکستان کی خوبصورت وادی ہنزہ کے مناظر کو خوب پذیرائی ملی۔فلم کی کاسٹ میں سائرہ شہروز، ڑالے سرحدی، منشا پاشا، اسامہ طاہر، کینٹ ایس لنگ اور فارس خالد شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.