یورپ سے ڈی پورٹ ہونے والے تین ملزموں کو جرمانے اور سزا کا حکم

ہفتہ 17 مارچ 2018 14:51

یورپ سے ڈی پورٹ ہونے والے تین ملزموں کو جرمانے اور سزا کا حکم
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2018ء) یورپ سے ڈی پورٹ ہونے والے تین ملزموںکو جرمانے اور سزا کا حکم سنا دیا گیا۔ ملزمان کو گزشتہ روز سپیشل جج سنٹرل کی عدالت میں پیش کیا گیا جنہیں20ہزار فی کس جرمانہ اور تابرخاست عدالت قید کی سزا سنائی گئی ۔

متعلقہ عنوان :