سرگودہا، پنجاب فوڈاتھارٹی کی کاروائی ‘معروف ریسٹورنٹ اور سوئٹس پروڈکشن یونٹ سربمہر
ہفتہ 17 مارچ 2018 17:45
(جاری ہے)
سرگودھا میں کچہری روڈ پر واقع زم زم ریسٹورنٹ اور کلورکوٹ کے علاقے میںموجود البرکت سوئیٹس پروڈکشن یونٹ کو صفائی کے ناقص انتظامات، غیر معیاری اجزء کی ملاوٹ ،مضر صحت آئل کا استعما ل کرنے ، ورکنگ ایریا میں حشرات کی موجودگی، کھلے رنگوں کے استعمال اورملازمین کی ناقص ذاتی صفائی پر سیل کر دیا ۔
دوسری جانب فوڈ سیفٹی ٹیمز بھکر اور میانوالی نے کاروائی کرتے ہوئے زہریلے پانی سے کاشت کی گئی328 کنال ناقص سبزیاں تلف کردیں ۔ یوسف اچار پروڈکشن یونٹ سے 1900کلو گرام مضر صحت پھپھوندی لگا اچار برآمد کر کے تلف کر دیا ۔ علاوہ ازیں مزید کاروائیوں میں پنجاب فوڈ ا تھارٹی کی ٹیمز نے شہر بھر میںمختلف ہوٹلز، پروڈکشن یونٹ ، سویٹس شاپ کادورہ کیا اوردورانِ معائنہ صفائی کے نامناسب انتظامات، ورکرز کے میڈیکل سرٹیفیکیٹ کی عدم موجودگی، کیمیکل ڈرمز کا استعمال کرنے ، ریکارڈ کی غیر موجوگی، ورکنگ ایریا میں حشرات کی بھر مار اور ذائدالمیعاد اشیاء فروخت کر نے پر مختلف فوڈ پوائنٹس کو بھاری جرمانے عائد کئے ۔ اس کے علاوہ متعدد فوڈ پوائنٹس سے زائدلمعیاد100کلو گرام کریم ، 12کلو گر ام کیمیکل ، نان فوڈ گریڈ کلر، زائدالمیعاد ڈرنکس اینڈ مشروبات کو تلف کر دیا گیا۔ مزید برآںپنجاب فو ڈاتھارٹی کی سیفٹی ٹیمز نے متعدد فوڈ پوائنٹس کو ناقص غذا کی فراہمی اور عائد کردہ اصولوں کی خلاف ورزی پر وارننگ نوٹسز جاری کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.