دنیا کے 10 غریب پرور شہروں میں کراچی شامل
ہفتہ 17 مارچ 2018 21:53
(جاری ہے)
دنیا کے 10سستے ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر اور بھارت کے تین شہر شامل ہیں ، فہرست میں کراچی کا نمبر چھٹا ہے جبکہ بنگلور پانچویں، چنائی آٹھویں اور نئی دہلی دسویں نمبر پر ہے۔
دوسری جانب دنیا کا سب سے مہنگا شہر کوئی امریکی یہ یورپی شہر نہیں بلکے ایشیائی شہر سنگاپور ہے، دوسرے نمبر پر خوشبوں کا شہر پیرس جبکہ سوئس شہر زیوریخ تیسرے نمبر ہے۔مہنگے ترین شہروں میں ہانگ کانگ چوتھے، اوسلو پانچویں ،جبکہ جنیوا چھٹے ، سیول ساتویں نمبر پر ہے۔سنگاپور گزشتہ پانچ سال سے پہلے نمبر پر براجمان ہے، سروے کے مطابق بے انتہا مہنگی گاڑیوں نے سنگاپور میں کاسٹ آف لیونگ بڑھا دی ہے۔خیال رہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز ہے، جس کی وجہ سے اسے منی پاکستان کا درجہ حاصل ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.