آسٹریلوی بگ بیش لیگ کی 2 ٹیموں نے لاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی کیساتھ معاہدہ کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 17 مارچ 2018 21:02

آسٹریلوی بگ بیش لیگ کی 2 ٹیموں نے لاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی کیساتھ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 مارچ 2018ء) آسٹریلوی بگ بیش لیگ کی 2 ٹیموں نے لاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی کیساتھ معاہدہ کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں اپنی شاندار کارگردگی سے سب کی توجہ حاصل کرنے والے لاہور قلندرز کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی کو بڑی خوشخبری ملی ہے۔ پی ایس ایل میں شاندار کارگردگی کو دیکھتے ہوئے آسٹریلوی بگ بیش لیگ کی 2 ٹیموں نے لاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی کیساتھ معاہدہ کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی ہے۔ اس حوالے سے معاملات جلد طے پا جائیں گے۔ جبکہ 17 سالہ شاہین شاہ آفریدی بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کی ڈھاکہ ڈائنا مائٹ کیساتھ بھی معاہدہ کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :