آسکر اکیڈمی کے صدر پر خواتین کو جنسی ہراساں کا الزام‘تفتیش شروع کردی گئی
شوبز نشریاتی ادارے ’ورائٹی‘ کے مطابق جوہن بیلے کے خلاف تین خواتین نے ہراساں کرنے کی شکایت کی ہے
اتوار 18 مارچ 2018 11:20
(جاری ہے)
اکتوبر میں کم سے کم 3 درجن اداکاراؤں و خواتین نے 65 سالہ پروڈیوسر ہاری وائنسٹن پر جنسی طور پر ہراساں کرنے اور ’ریپ‘ کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا تھا۔
اس واقعے کے بعد کئی اداکاراؤں نے اپنے ساتھ ہونے والی ذیادتیوں کا انکشاف کیا اور یوں ’می ٹو‘ اور ’ٹائمز اپ‘ مہم کا آغاز ہوگیا۔اب آسکر کے صدر جوہن بیلے پر بھی خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنا کا الزام لگا ہے، جس کے بعد آسکر اکیڈمی نے ان کے خلاف ابتدائی تحقیقات کا آغاز کردیا۔شوبز نشریاتی ادارے ’ورائٹی‘ کے مطابق جوہن بیلے کے خلاف تین خواتین نے ہراساں کرنے کی شکایت کی، جس کے بعد ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق فوری طور پر یہ پتہ نہیں چل سکا کہ جوہن بیرلے پر کن خواتین نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں، تاہم اکڈیمی نے یہ تصدیق کی کہ ان کے خلاف 3 شکایات موصول ہوئیں۔آسکر اکیڈمی کی جانب سے جاری بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ جوہن بیرلے پر کس نوعیت کے الزامات لگائے گئے ہیں، تاہم اس بات کی تصدیق کردی گئی کہ ان کے خلاف تفتیش شروع کردی گئی۔آسکر اکیڈمی کا کہنا ہے کہ جوہن بیرلے کے خلاف اکیڈمی ارکان تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ بورڈ آف گورنرز کے سامنے پیش کریں گے، جس کے بعد ہی ان کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.