پیغام پاکستان تقریب کل گورنر ہائوس میں منعقد ہوگی
گورنر سندھ محمد زبیر تقریب کی میزبانی کریں گے، تقریب میں علمائے کرام سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز شریک ہوں گے
پیر 19 مارچ 2018 22:17
(جاری ہے)
تقریب کے میزبان گورنر سندھ محمد زبیر ہوں گے جس میں نامور علماء کرام کی موجودگی میں پیغام پاکستان کی اہمیت ، دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خاتمہ میں اس کے کردار پر سیر حاصل گفتگو کی جائے گی، یہ بیانیہ پاکستان بلکہ دنیا بھر سے دہشت گردی، تکفریت، فرقہ واریت جیسے ناسوروں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں سنگ میل ثابت ہوگا۔
واضح رہے کہ 16 جنوری کو پیغام پاکستان کے اجراء کے سلسلہ میں ایوان صدر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا اور گورنر ہائوس میں منعقد کیا جانے والا پروگرام اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ حکومت پاکستان کی اس کاوش کو اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کا تعاون حاصل ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.