ایف بی آر نے اے ٹی ایم اور آن لائن ٹیکس ادائیگی کا نیا نظام جاری کر دیا،
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے محصو لات سنیٹرہارون اختر خان اورگورنر سٹیٹ بنک طارق باجوہ نے نئے نظام کا افتتاح کیا
منگل 20 مارچ 2018 18:41
(جاری ہے)
ٹیکس گذاروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ سنیٹرہارون اختر خان کا کہنا تھا کہ پچھلے چار سالوں میں 75 فیصد مجموعی ریونیو گروتھ کے بعد موجودہ مالی سال میں ابھی تک 17.65 فیصد ریونیو گروتھ سامنے آ چکی ہے۔
گورنر سٹیٹ بنک آف پاکستان طارق باجوہ نے اس موقع پر کہا کہ اے ٹی ایم اور آن لائن ٹیکس جمع کرانے سے ٹیکس نظام مزید فعال ہو گا اور ٹیکس کی خرد برد میں واقع ہو گی۔: ایف بی آر کو ٹیکس نظام کے دیگر شعبوں میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ٹیکس گذاروں کے لیے مزید آسانیاں پیدا کرنی چاہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.