پشاور زلمی کے تمیم اقبا ل کی 29ویں سالگرہ منائی گئی
پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی ،جاوید آفریدی کی مبارکباد
منگل 20 مارچ 2018 21:19
(جاری ہے)
پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی،پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی اور ڈائریکٹر میڈیا امجد بھٹی اور دیگر ساتھی کرکٹرز نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی ۔
تمیم اقبال 20مارچ 1989کو چٹاناگانگ میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے بنگلہ دیش کی طرف سے 54ٹیسٹ میچز کھیل کر 3985رنزبنائے جس میں 8سینچری اور 25نصف سینچریز شامل ہیں ۔انہوں نے 179ون ڈے میچز میں 6018رنز بنائے جس میں 9سینچریز اور 41نصف سینچریز ہیں جبکہ 65ٹی ٹوئنٹی میچز میں انہوں نے 1440رنز بنائے جس میں ایک سینچری اور 5نصف سینچریز شامل ہیں ۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.